"فاصل کمیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sh:Kritična masa
م روبالہ جمع: gl:Masa crítica; cosmetic changes
سطر 5:

کریٹیکل ماس critical mass‏ ‏ ‎سے مراد کسی قابل انشقاق fissionable ‎ مادے کی وہ مقدار ہے جس میں تسلسل سے جوہری مرکزے nucleus ٹوٹنے کا عمل ‎ chain reaction چلتا رہے یہاں تک کہ وہ مادہ تحلیلdisintigrate ‎ ہو جاۓ. ایسا صرف ایٹم بم کے اندر ہوتا ہے یا جوہری بجلی گھر کے اندر ہو سکتا ہے.

ایٹم بم کو وقت سے پہلے پھٹنے سے روکنے کے لیۓ اس میں موجود [[یورینیم]] یا [[پلوٹونیم]] کو کبھی بھی ایک ٹکڑے کی شکل میں نہیں رکھا جاتا بلکہ دو یا زیادہ حصوں میں تقسیم کر کے رکھا جاتا ہے اس طرح ہر ٹکڑا subcritical ‎ ہونے کی وجہ سے پائدار ہوتا ہے. ایٹم بم پھاڑنے کے لیۓ explosive lens میکینزم سے ان ٹکڑوں کو آپس میں انتہائ تیزی سے ملا کر ویلڈ weld کر دیا جاتا ہے جس سے مرکزے ٹوٹنے کا عمل چل پڑتا ہے اور بالآخر دھماکہ ھو جاتا ہے.

[[Imageتصویر:Critical mass.svg|left|360px|thumb|چھوٹے کرہ میں سے نیوٹرون باہر نکل کر ضائع ہو جاتے ہیں۔ بڑے کرہ میں نیوٹرون باہر نکل کر ضائع نہیں ہوتے اور زنجیری تعامل ممکن ہوتا ہے۔ چھوٹے کرہ کے گرد نیوٹرون رفلیکٹر ہونے سے بھی نیوٹرون باہر نکل کر ضائع نہیں ہوتے اور زنجیری تعامل ممکن ہوتا ہے۔]]

جب [[یورینیم]] کا ایک ایٹم ٹوٹتا ہے تو دو یا تین [[نیوٹرون]] خارج کرتا ہے مگر ان کی رفتار اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ فورا کسی دوسرے [[یورینیم]] کے ایٹم کو نہیں توڑ سکتے. اس کے لیۓ ذرا سست رفتار‎ ‎نیوٹرون زیادہ کار آمد ہوتے ہیں. تیز رفتار نیوٹرون جب یورینیم میں سفر کرتے ہیں تو ان کی رفتار کم ہوتی چلی جاتی ہے اور چند سنٹی میٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد وہ اس قابل ہو جاتے ہیں کہ کسی دوسرے یورینیم کے ایٹم کو توڑ سکیں. اگر [[یورینیم]] کا ٹکڑا بہت چھوٹا ہو گا تو یہ [[نیوٹرون]] کسی دوسرے ایٹم کو توڑنے سے پہلے ہی ٹکڑے کی سطح سے باہر نکل کر ضائع ہو جائں گے اور chain reaction جاری نہیں رہ سکے گا. لیکن اگر یورینیم کا ٹکڑا بڑا ہو گا تو بیشتر نیوٹرون سطح تک پہنچنے سے پہلے ہی مناسب سست رفتار تک آ جائں گے اور دوسرے ایٹموں کو توڑنے میں استعمال ہو جائیں گے اسطرح مزید نیوٹرون خارج ہوں گے اور یہ عمل تیز تر ہوتا چلا جاۓ گا. جوہری بجلی گھر میں اس عمل کو تیز تر نہیں ہونے دیا جاتا اور زائد نیوٹرون [[کیڈمیم]] کی سلاخوں میں جذب کر لیۓ جاتے ہیں تا کہ دھماکہ نہ ہونے پاۓ. اس کے بر عکس ایٹم بم میں ایسا کوئ کنٹرول نہیں ہوتا جس کی وجہ سے نیوٹرون کی تعداد تیزی سے بڑھتی ہے اور دھماکہ ہو جاتا ہے.

جہاں بھی یورینیم اور اس طرح کا مواد ذخیرہ کیا جاتا ہے وہاں اس بات کا سختی سے خیال رکھا جاتا ہے کہ یورینیم کی مخصوص مقدار رکھنے کے بعد [[سیسہ]] lead کی موٹی چادر sheet ضرور رکھی جاۓ پھر اس پر مزید یورینیم رکھا جاۓ. اس اصول کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے کئی حادثے ہو چکے ہیں جنہیں criticality accident کہتے ہیں.

ایٹم بم بنانے والے ممالک اس بات کو ظاہر نہیں کرتے کہ یورینیم اور پلوٹونیم کا کریٹیکل ماس کتنا ہوتا ہے مگر سائنس دانوں کا خیال ہے کہ یورینیم 235 کی گول بال جس کا وزن 52 کلوگرام ہو کریٹیکل ہوتی ہے. اگر یورینیم کی بال کے گرد نیوٹرون رفلیکٹر ‎ neutron reflector مثلا tungston carbide ‎ موجود ہو تو محض 15 کلوگرام کریٹیکل ہو جاتا ہے. یہ نیوٹرون رفلیکٹر کسی آئینہ کی طرح کام نہیں کرتے بلکہ نیوٹرون جذب کر کے دوبارہ خارج کرتے ہیں. [[پلوٹونیم]]238 کا کریٹیکل ماس 10 کلوگرام ہوتا ہے.

جس طرح نیوٹرون رفلیکٹر کے استعمال سے کریٹیکل ماس کم ہو جاتا ہے اسی طرح کثافت بڑھانے سے بھی کریٹیکل ماس کم ہو جاتا ہے. مگر ایک ٹھوس دھاتی گولے کو دبا کر چھوٹا کرنے کے لیئے بے انتہا زیادہ [[دباؤ]] (پریشر) کی ضرورت ہوتی ہے. یہ دباؤ [[ایٹم بم]] کے اندر تو پیدا کیا جا سکتا ہے مگر [[جوہری بجلی گھر]] میں ممکن نہیں. ایٹم بم میں اتنا زیادہ دباؤ بارود کی طرح کے دھماکہ خیز مواد سے کیا جاتا ہے جس کے پھٹنے سے [[یورینیم]] یا [[پلوٹونیم]] پر ہر سمت سے زبردست دباؤ پڑتا ہے اور محض چند مائکرو سیکنڈ کے لیئے اسکی جسامت (حجم) چھوٹی ہو جاتی ہے اسطرح اسکی کثافت بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے subcritical ماس supracritical ماس میں تبدیل ہو جاتا ہے اور ایٹمی دھماکہ ہو جاتا ہے.

== مزید دیکھیۓ ==
٭[[spontaneous fission]]

٭[[Uranium]]

[[زمرہ:کمیت]]
سطر 37 ⟵ 36:
[[eu:Masa kritiko]]
[[fr:Masse critique (réaction nucléaire)]]
[[gl:Masa crítica]]
[[it:Massa critica (fisica)]]
[[he:מסה קריטית]]