"حلیمہ سعدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[معلومات]]
| الصورة =Halimasadia-home.jpg
| تعليق الصورة =وہ کھنڈر جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ حلیمہ سعدیہ کا گھر ہوتا تھا اور رسول اللہ {{درود}} کا بچپن یہاں گذرا تھا۔
}}
 
'''حليمہ بنت ابی ذؤيب''' محمد {{درود}} کی رضاعی والدہ ہیں، بی بی ثویبہ کے بعد محمد {{درود}} کو آپ نے ہی آخر تک دودھ پلایا، اس وقت آپ کے ساتھ [[ابوسفیان بن حارث]] کو بھی دودھ پلایا، آپ کی بڑی بیٹی [[شیما]] حضور {{درود}} کو گود میں کھلاتی لوریاں دیتی تھیں۔ چار پانچ سال حلیمہ کے پاس بادیہ بنو سعد میں مقیم رہے ۔پھر آپ کی والدہ [[آمنہ]] کے پاس پہنچا گئیں۔ محمد {{درود}} نے فرمایا تھا کہ آپ کی تربیت بنو سعد میں ہوئی تھی اس لیے آپ کی زبان بالکل بے عیب ہے ۔