"پانڈؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تصویر
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[File:Draupadi and Pandavas.jpg|thumb|250px|پانچ پانڈَو اور ان کی بیوی دروپدی]]
'''پانڈَو''' ہندو رزمیہ [[مہابھارت]] کے مرکزی کردار ہیں، یہ پانڈو کے کل پانچ بیٹے تھے جو اس کی دو بیویوں [[کنتی]] اور [[مادری]] کے بطن سے پیدا ہوئے۔ ان کے نام تھے: [[یدھشٹھیر]]، [[بھیم سین]]، [[ارجن]]، [[نکول]] اور [[سہدیو]]۔ ان پانچوں بھائیوں کی ایک بیوی تھی جس کا نام [[دروپدی]] تھا۔ ان بھائیوں نے ساتھ مل کر [[کورو]]ں سے زبردست جنگ کی اور فتح یاب ہوئے، یہ [[کرکشیتر جنگ]] کہلاتی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[مہابھارت]]
 
== بیرونی روابط ==
*