"ہسپانوئی صحارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:افریقہ کے سابقہ ممالک
سطر 1:
{{یتیم}}
ہسپانوئی صحارا(ہسپانوئی: Sáhara Español; عربی: الصحراء الاسبانية‎) موجودہ مغربی صحارا کا پرانا نام تھا جب اس پر سپین کی اجارہ داری قائم تھی جو 1885 تا 1975 تک قائم رہی۔سپین نے اسے بعد میں عالمی اور مراکشی دباو پر مراکش کے حوالے کردیا اور اس عمل میں اقوام متحدہ کی قرداد جو کے نوآبادیاتی نظام کے خلاف تھی کا دخل بھی تھا نیز مقامی لوگ بھی سپین سے آزادی چاہتے تھے۔
[[زمرہ:افریقا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:افریقا میں 1884ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:1976ء کی افریقہ میں تحلیلات]]