"تخت بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
| کوڈ =
|‍ قصبات =
| ناظم =حاجی میر عالمممتازخان خان
| یک =
| علامت =
سطر 16:
یہ [[مردان]] سے تقریباً{{دوزبر}} 15 پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر صوبہ سرحد میں واقع ہے۔ <ref name="ReferenceA"/> اس مقام کو 1980 میں [[یونیسکو]] نے [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|عالمی ثقافتی ورثہ]] قرار دیا گیا تھا۔<ref name="ReferenceA"/> تخت اس کو اس لئے کہا گیا کہ یہ ایک پہاڑی پر واقع ہے اور بہائی اس لئے کہ اس کے ساتھ ہی ایک دریا بہتا تھا۔
تخت بھائی [[مردان|تحصیل مردان]] کا سب سے زرخیز علاقہ ہے۔ یہاں کئی طرح کی فصلیں اُگتی ہیں، جن میں [[پٹ سن]]، [[گندم]] اور [[گنا]] وغیرہ شامل ہیں
اس زمین کی زرخیزی کے پیش{{زیر}} نظر [[ایشیاء|ایشیا]] کا پہلا شکر خانہ یا شوگرمل [[برطانوی راج]] میں یہاں بدھا صومعہ (monastery) کے نزدیک بنائی گئی تھی۔
 
== تاریخ ==
یہ مقام [[بدھ مت]] کی یہاں قدیم تہذیب و تمدن، طرز{{زیر}} رہائش کے بارے میں نہایت مفصل معلومات و شواہد فراہم کرتاہے۔ اس گاؤں کی بنیاد ایک قدیم قصبے کی باقیات پر رکھی گئیں تھیں، وہ باقیات آج بھی عمدہ حالت میں دیکھنے والوں کے لئے علم و آگاہی کی فراہمی کا ذریعہ ہیں۔ یہاں پائے جانے والے قدیم زمانے کے سکوں سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں [[بدھ مت]] اورہندو نسل کے لوگ آباد تھے۔ یہاں تعمیر کی گئی عمارتیں جو کہ راہبوں کے لئے بنوائیں گئیں تھیں، ہر لحاظ سے تمام تر ضروریات {{زیر}} زندگی سے آراستہ تھیں۔ پہاڑی کے اوپر رہنے والوں کے لئے بھی فراہیٔ آب کا انتظام تھا۔ عمارتوں کی دیواروں میں ہوا کی آمد و رفت کے لئے روشندان اور رات میں تیل کے چراغ روشن کرنے کے لئے طاقیں بھی بنائی گئیں تھیں۔ کھدائی کے دوران یہاں جو چیزیں دریافت کی گئی ہیں، اُن میں [[بدھ مت]] کی عبادت گاہیں، صومعہ، عبادتگاہوں کے کھلے صحن، جلسہ گاہیں، بڑے بڑے ایستادہ مجسمے اورمجسموں کے نقش و نگار سے مزین بلند و بالا دیواریں شامل ہیں۔ پہلی مرتبہ تخت بھائی کی تاریخی حیثیت کی طرف توجہ [[1836ء]] میں [[فرانسیسی]] آفیسر جنرل کورٹ نے مبذول کرائی تھی۔<ref name="ReferenceA"/> جبکہ تحقیق اور کھدائی کے کام کا آغاز [[1852ء]] میں شروع کیا گیا۔<ref name="ReferenceA"/>[[تصویر:تخت بھائی گوتم بدھ کا مجسمہ.jpg|thumb|left|تخت بھائی میں [[گوتم بدھ]] کا مجسمہ]]