"آپٹیکل ڈسک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«thumb|200px|ایک آپٹیکل ڈسک کی نچلی سطح۔ کمپیوٹنگ اور آپٹیکل ڈسک...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{امتیاز|آپٹک ڈسک}}
[[Image:CD autolev crop.jpg|thumb|200px|ایک آپٹیکل ڈسک کی نچلی سطح۔]]
 
کمپیوٹنگ اور [[آپٹیکل ڈسک ریکارڈنگ ٹیکنالوجی]] میں '''آپٹیکل ڈسک''' ('''OD''') ایک چپٹی اور گول شکل کی لیزر ٹیکنالوجی پر مبنی پلاسٹک سے ڈھکی ہوئی ڈسک ہوتی ہے۔ اس پر بائنری ڈیٹا ([[بٹ (کمپیوٹر)|بٹس]]) کو معکوس (reflecting) اور غیر معکوس سطحوں پر سٹور کیا جاتا ہے جنہیں بالترتیب پٹس (pits) (بائنری ویلیو 0 یا آف) اور لینڈز (lands) (بائنری ویلیو 1 یا آن) کہا جاتا ہے۔ لیزر بیم گھومتی ہوئی ڈسک کی سطح کو اسکین کرتی ہے۔ پٹس اور لینڈز، سی ڈی کی سطح پر پڑنے والی لیزر لائٹ کو مختلف مقدار میں رفلیکٹ کرتے ہیں۔ رفلیکٹڈ لائٹ کی اس مختلف مقدار کو پٹس اور لینڈز بائنری ڈیٹا میں تبدیل کر دیتے ہیں۔
 
آپٹیکل ڈسک کی تین اقسام ہیں۔ ریڈ آنلی(read-only) جس سے صرف ڈیٹا پڑھا جاسکتا ہے (مثلاً [[کمپیکٹ ڈسک|CD]] اور [[سی ڈی روم|CD-ROM]])، ریکارڈ ایبل (recordable) جس پر ایک بار ڈیٹا لکھا جاسکتا ہے (مثلاً CD-R) اور ری ریکارڈ ایبل (re-recordable) جس پر بار بار ڈیٹا لکھا جاسکتا ہے (مثلاً CD-RW)۔
[[زمرہ:1884ء کی آڈیو ویژول متعارفات]]
[[زمرہ:کمپیکٹ ڈسک]]