"سرطان خون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
MeshID = D007938 |
}}
'''ابیضاض''' (leukemia) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ [[خون]] کی حالت{{زیر}} ابیض یا سفید کی جانب تشبیہ سے بنایا گیا ایک لفظ ہے جو [[مرض|بیماری]] بنام [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کے لیے اختیار کیا جاتا ہے۔ چونکہ بات بالائی سطر میں خون کی آئی لہ{{ا}}ذا یہ اندازااندازہ لگانے میں دیر نہیں ہونی چاہیۓ کہ یہ دراصل خون کے سرطان کا ذکر ہے۔ اس خون کے سرطان کا انگریزی نام ؛ دو الفاظ leuko بمعنی سفید (ابیض) اور aima بمعنی خون سے ملا کر بنایا جاتا ہے؛ قصہ اس تمہید کا مختصر یوں کہ ، خون کا ابیض ہوجانا ابیضاض کہلاتا ہے۔ خون کی یہ ابیض یا سفید رنگت اصل میں خود ایک تشبیہ ہے اور حقیقت میں خون دیکھنے میں خون کی طرح ہی نظر آتا ہے۔ چونکہ اس بیماری میں [[سفید خونی خلیہ|ابیضیات (leukocytes)]] کے [[خلیہ|خلیات]] کسی [[وراثی (ضدابہام)|وراثی]] خرابی (جیسے [[طَفرَہ|طفرہ (mutation)]] وغیرہ) کی وجہ سے اپنی نشونما میں بے قابو ہو جاتے ہیں اور ان میں [[عنادی استحالہ|سرطانی خلیات]] کی کیفیات نمودار ہو جایا کرتی ہیں اس لیے ابیضاض ایک وسیع الاحاطہ اصطلاح ہے؛ اس کی وجہ یہ ہے کہ پھر [[سفید خونی خلیہ|ابیضیات]] کے خلیات بھی مختلف ذیلی اقسام میں منقسم ہوتے ہیں اور ان کی ہر قسم کے لیے ایک قسم کے الگ الگ سرطان کی کیفیت پیدا ہوتی ہے جن کو مشترکہ طور پر ابیضاض کہا جاتا ہے۔
 
== حوالہ جات ==