"تخت بائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
| ذیلی_نوٹ =
}}
<big>تخت بھائی</big> (تخت بائی یا تخت بہائی) [[پشاور]] سے تقریباً{{دوزبر}} 80 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک [[بدھ مت|بدھا]] تہذیب کی باقیات پر مشتمل مقام ہے جوکہ اندازااندازہ{{دوزبر}} ایک صدی قبل{{زیر}} مسیح سے تعلق رکھتا ہے۔ <ref name="ReferenceA">''تخت بھائی''، دفتر{{زیر}} یونیسکو، اسلام آباد، پاکستان، 2002</ref>
یہ [[مردان]] سے تقریباً{{دوزبر}} 15 پندرہ کلومیٹر کے فاصلے پر صوبہ سرحد میں واقع ہے۔ <ref name="ReferenceA"/> اس مقام کو 1980 میں [[یونیسکو]] نے [[یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ|عالمی ثقافتی ورثہ]] قرار دیا گیا تھا۔<ref name="ReferenceA"/> تخت اس کو اس لئے کہا گیا کہ یہ ایک پہاڑی پر واقع ہے اور بہائی اس لئے کہ اس کے ساتھ ہی ایک دریا بہتا تھا۔
تخت بھائی [[مردان|تحصیل مردان]] کا سب سے زرخیز علاقہ ہے۔ یہاں کئی طرح کی فصلیں اُگتی ہیں، جن میں [[پٹ سن]]، [[گندم]] اور [[گنا]] وغیرہ شامل ہیں