"تلمسان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
'''تلمسان''' شمال مغربی [[الجزائر]] کا شہر اور [[صوبہ تلمسان]] کا دارالحکومت ہے۔ اس کی آبادی اندازااندازہ{{دوزبر}} ایک لاکھ 30 ہزار ہے۔ یہ ایسے خطے میں واقع ہے جو [[زیتون]] اور [[انگور|انگوروں]] کی کاشت کے حوالے سے سے جانا جاتا ہے۔ شہر میں [[چمڑا|چمڑے]]، [[قالین]] اور [[کپڑا]] تیار کرنے کی صنعتیں موجود ہیں جن کی مصنوعات برآمد کی جاتی ہیں۔
 
اپنی شاندار تاریخ کے باعث اس شہر میں [[عرب]]، [[بربر]] اور [[فرانیسیسی]] ثقافتوں کا ملاپ نظر آتا ہے اور یہ ملاپ یہاں کے کپڑوں اور گھریلو مصنوعات میں صاف جھلکتا ہے۔ یہاں کا نسبتا{{دوزبر}} سرد موسم اسے الجزائر میں سیاحت کا مرکز بنا دیتا ہے۔