"جوہری ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 13:
# دوسری قسم وہ ہے جو اپنی توانائی [[نویاتی ائتلاف|مرکزی اتحاد]] سے حاصل کرتی ہے، اور یہ پہلی انشقاقی قسم کی نسبت ہزار گنا زیادہ تباہ کن صلاحیت رکھتے ہیں۔ انکو {{ٹ}} [[آبساز]] قنبلہ [[آبگرقنبلہ|(ہائڈروجن بم)]]، حرمرکزی قنبلہ{{ن}} (thermonuclear bomb) اور {{ٹ}} ا‏ئتلافی قنبلہ {{ن}}(fussion bomb) کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے (درست کہ غلط) کہ صرف 6 ممالک؛ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]، [[برطانیہ]]، [[روس]]، [[چین]]، [[فرانس]] اور [[ہندوستان]] ایسے ہیں جو [[آبگرقنبلہ]] رکھتے ہیں۔
 
اسکے علاوہ بھی مرکزی اسلحہ کی کئی اقسام ہیں ۔ مثلا [[جلا دار انشقاقی اسلحہ]] (boosted fission weapon)، جس کی تباہ کاری کی صلاحیت چھوٹے پیمانے کے [[ایتلاف]] سے ہی جلا پاتی ہے مگر یہ [[آبگرقنبلہ|ہائیڈروجن بم]] سے الگ حیثیت رکھتا ہے۔ کچھ مرکزی اسلحے کسی خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لیے بھی [[طرحبند]] یا ڈیزائن کیے جاتے ہیں مثلا {{ٹ}} [[تعدیلہ قنبلہ|نیوٹرون بم]]، {{ن}} جو پھٹتے وقب دھماکا تو نسبتا کم کرتا ہے مگر [[تابکاری]] بے پناہ خارج کرتا ہے جو اسکی ہلاکت خیزی میں چار چاند لگا دیتی ہے۔ کچھ مرکزی بم ایسے بناۓ جاتے ہیں کہ جن میں انکی تابکاری کو خاص طریقے پر کنٹرول کرنے کی فنکاری کی جاتی ہے ، انکے گرد خاص قسم کی [[دھات|دھاتوں]] (مثلا [[کوبالٹ]] یا [[سونا|سونے]]) کے غلاف چڑھاۓ جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان سے نکلنے والی نیوٹرون تابکاری کو کئی گنا بڑھایا جاسکتا ہے ، ایسے بموں کو [[نمکین قنبلہ|سالٹد بم]] کہا جاتا ہے۔ اوپر کے بیان سے یہ اندازااندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ [[طرحبند نویاتی اسلحہ|طرحبندی مرکزی اسلحہ]] (Nuclear weapon design) کی زیادہ تر فنکاری ان سے نکلنے والی تابکاری کو کنٹرول کرنے سے حاصل کی جاتی ہے اسکے علاوہ انکی جسامت اور وزن کم اور تباہی زیادہ کرنے پر تحقیق کی جاتی ہے۔
 
==جوہری حکمت عملی==