"خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
{{ٹ}} شکل ب۔{{ن}} خلیات کی ایک حقیقی تصویر ہے جو [[خوردبین]] سے لی گئی ہے جس میں خلیات سرخ رنگ سے رنگے گئے ہیں ہر خلیہ میں ایک سبز جسم بھی واضع ہے جو کے مرکزہ کی نمائندگی کر رہا ہے۔
 
ایک واحد خلیہ اپنے طور پر ایک آزاد جسم کی حیثیت میں بھی زندگی بسر کر سکتاہے ایسے اجسام کو [[یک خلوی]] (unicellular) جاندار کہا جاتا ہے جبکہ ایک سے زائد خلیات سے ملکر بننے والے جانداروں کو [[کثیر خلوی]] (multicellular) جاندار کہا جاتا ہے ، ایسے کثیرخلوی جانداروں میں خلیات کی تعداد مختلف انواع میں مختلف ہوتی ہے جو چند سو سے لیکر اربوں تک پہنچ سکتی ہے، مثلا {{ٹ}} [[انسان]]ی {{ن}} جسم میں لگ بھگ ایک سوکھرب (10،000،000،000،000) خلیات پاۓ جاتے ہیں۔ واضع رہے کہ تعداد کی یہ مقدار صرف ایک ممکنہ حد تک درست لگایا گیا {{ٹ}} اندازااندازہ {{ن}} ہے۔
 
== ایک مثالی خلیہ ==