"دلائل الخیرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 35:
== کنویں والادرود پاک ==
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد صلوٰۃ دائمۃ مقبولۃ تودی بہا عنا حقہ العظیم
دلائل الخیرات شریف وہ عظیم کتاب ہے جو دنیا کے کونے کونے میں پڑھی جاتی ہے۔ تمام معروف سلاسل طریقت کے شیوخ خود بھی اس کا ورد کرتے ہیں اور اپنے مریدین کو بھی پڑھنے کی تلقین کرتے ہیں ۔بارگاہ نبوی امیں اس وظیفہ درود و سلام کی قبولیت کا اندازااندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ سرکار مدینہانے بعض خوش بختوں کو اس کتاب کی خود اجازت فرمائی۔جیسے محمد مغربی تلمسانی اور محمد اندلسی<ref>الدلالات الواضحات نبہانی</ref> حضرت سیدی الصدیق الفلالی امی ولی اﷲہو گزرے ہیں۔ آپ کو مکمل دلائل الخیرات حفظ تھی اور فرمایا کرتے تھے کہ ان النبی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم علمہ ایاہ مناما رسول اﷲانے انہیں خواب میں دلائل الخیرات شریف پڑھائی تھی یہ وہ عظیم کتاب ہے کہ جس کے ذریعے لوگوں کو برکت اور نور نصیب ہوتا ہے۔
کشف الظنون میں ہے ( و ہذا الکتاب آیۃ من آیات اﷲ فی الصلاۃ علی النبی علیہ الصلاۃ والسلام ) یہ کتاب حضور نبی کریم کی بارگاہ میں درود و سلام پر مشتمل ہے اور اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے مشرق و مغرب اور خاص طور پر بلاد روم میں باقاعدگی سے پڑھی جاتی ہے<ref>کشف الظنون از حاجی خلیفہ</ref>۔
* حضرت علامہ مہدی الفاسی فرماتے ہیں کہ نبی اکرم اکی ذات گرامی پر کثرت درود شریف پیش کرنے کی وجہ سے آپ کی قبر مبارکہ سے کستوری کی خوشبو آتی ہے۔ شہر مراکش کے قدیم حصے میں آپ کا مزار مبارک مشہور و معروف ہے اور لوگ دور دور سے آپ کے مزار مبارک کی زیارت کے لئے حاضر ہوتے ہیں اور مراکش کے ساتھ مشہور و اہم اولیائے کرام میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔