"زنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{قریبی رشتے}}
[[تصویر:Zina.JPG|thumb|'''زنا اور نکاح میں فرق''']]
زنا ایک [[عربی زبان|عربی]] اصطلاح ہے جس سے [[اسلام|اسلامی]] [[قانون|قوانین]] میں مراد ایک ایسے [[جماع|جماع (sexual intercourse)]] کی لی جاتی ہے جو اپنے وقوع میں [[قبل ازدواجی]] یا [[بیرون ازدواجی]] ہو؛ چونکہ زنا اپنے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] معنوں میں جماع ہی ہے اور زنا کی تعریف کے مطابق [[مرد]] کے [[قضیب|قضیب (penis)]] کا [[عورت]] کے [[مہبل|مہبل (vagina)]] میں ادخال ضروری ہوتا ہے۔ مذکورہ بالا بیان سے اندازااندازہ ہو جاتا ہے کہ عربی اصطلاح زنا میں دونوں مفاہیم شامل ہیں؛ اول ، قبل ازدواجی (fornication) جماع جو نکاح (شادی) سے قبل یا غیرشادی شدہ افراد کے مابین واقع ہو اور دوم ، بیرون (غیر) ازدواجی (adultery) جماع جو اپنے غیرمنکوحہ (مرد یا عورت) سے کیا جائے<ref name=Asghar>{{حوالہ کتاب|نام=Islam in Contemporary World|مصنف=Asghar Ali Engineer|ناشر=New Dawn Press Group}} [http://books.google.com/books?id=kZ1Wt6YaCdgC&printsec=frontcover&hl=ja&source=gbs_navlinks_s#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref>۔ گو کہ دونوں صورتوں میں یہ زنا (جماع) ہی ہے لیکن صورت اول الذکر میں اس [[گناہ]] کی [[سزا]] [[قرآن]] کی رو سے سو [[کوڑوں]] کی شکل میں اور بعد الذکر کی صورت میں اس گناہ کی سزا [[حدیث|احادیث]] کی رو سے [[رجم]] کی شکل میں بتائی جاتی ہے۔
 
غیرازدواجی زنا کی سزا رجم کا ذکر [[حدیث|احادیث]] میں آتا ہے لیکن [[قرآن]] میں زنا کی سزا کے طور پر اس کا کوئی تذکرہ نہیں ملتا یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ اس سزا کی موجودگی قرآن سے ثابت نہیں ہے؛ مزید یہ کہ کم از کم چار صالح اور مقتدر گواہ ایسے ہونا لازم ہیں کہ جو اس واقعہ کا مفصل اور [[آنکھ|آنکھوں]] دیکھا حال بیان کر کے اس کی شہادت دے سکتے ہوں؛ یعنی ان گواہوں نے متعلقہ افراد کو زنا کرتے ہوئے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو (اور زنا کی تعریف کے مطابق [[مرد]] کے [[قضیب]] کا [[عورت]] کے [[مہبل]] میں ادخال لازم ہے، گویا گواہوں کا اس ادخال کو دیکھنا رجم کی گواہی کی شرط بنتا ہے)<ref>{{حوالہ کتاب|نام=A textbook on Muslim personal law|مصنف=David Pearl|ناشر=Croom Helm Australia}} [http://books.google.com/books?id=FeENAAAAQAAJ&printsec=frontcover&hl=ja&source=gbs_navlinks_s#v=onepage&q=&f=false روئے خط کتاب]</ref> اور اگر ان میں سے کسی کی بھی گواہی غلط ثابت ہوتی ہو تو ان گواہوں پر خود سخت سزا لازم ہوتی ہے۔ رجم پر آج بھی مسلم دنیا میں متنازع افکار پائے جاتے ہیں جبکہ غیرمسلم دنیا میں مسلم علماء کی جانب سے بھی رجم کی سزا کا اطلاق نہیں کیا جاسکتا اور نا ہی کوئی فرد رجم کی سزا دینے کا مستحق قرار دیا جاتا ہے<ref>دارالافتاء کی جانب سے [http://www.darulifta-deoband.org/viewfatwa.jsp?ID=9400 رجم پر ایک فتویٰ]</ref>۔ پتھروں سے مارنے کے عمل (رجم) کا ذکر ناصرف اسلامی ، بلکہ قدیم [[يونانی|یونانی]] ، [[یہودی]] اور [[عیسائی]] دستاویزات میں بھی ملتا ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/زنا»