"ساؤں پاؤلو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Reverted to revision 2024233 by CommonsDelinker on 2016-04-15T13:32:55Z
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
شہر میں قدیم گرجے، عجائب گھر، جدید و بلند و بالا عمارات، مالیاتی مراکز اور منڈیاں ہیں۔ ملک کی بلند ترین عمارات مرانتے دو ویل اور ایدیفیسیو اطالیہ بھی یہیں واقع ہیں۔
 
1523 مربع [[الف پیما|کلومیٹر]] (588 مربع [[میل]]) کے رقبے پر پھیلے ہوئے شہر کی آبادی اندازااندازہ 11،037،593 ہے۔ اس لحاظ سے یہ [[جنوبی نصف کرہ]] کا سب سے بڑا شہر ہے۔
 
شہر کی معروف عرفیت "سامپا" ہے۔ یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اندرون و بیرون ملک کے لیے کئی پروازیں اڑتی ہیں۔