"ساحر لدھیانوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 48:
[[Image:Sahir Ludhian.jpg|framepx|thumb|left|ساحر لدھیانوی]]
== مقبول شاعر ==
ساحر کتنے بااثر فلمی شاعر تھے، اس کا اندازااندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انھوں نے کم از کم دو ایسی انتہائی مشہور فلموں کے گانے لکھے جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ان کی کہانی ساحر کی اپنی زندگی سے ماخوذ تھی۔ ان میں گرودت کی پیاسا اور یش راج کی کبھی کبھی شامل ہیں۔ پیاسا کے گانے تو درجہ اول کی شاعری کے زمرے میں آتے ہیں:
<br />
یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا<br />