"فریولی وینیزیا جولیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 50:
زرعی پیداوار میں [[مکئي]]، [[انگور]] اور [[چکندر]] شامل ہیں۔ [[گلہ بانی]] اہم پیشہ ہے۔ صنعتوں میں [[تریعیستے]] (Trieste) اور [[مونفالکونے]] ([[Monfalcone]]) کی جہازساز کارخانے، [[فریعولی]] ([[Friuli]]) کے [[پوزولو]] ([[Pozzuolo]]) میں اسٹیل کی صنعت اور شراب (وائن) کی تیاری کی صنعتیں ہیں۔ فرنیچر سازی کی صنعت [[مانزانو]] ([[Manzano]]) اور [[برونیعیرا]] ([[Brugnera]]) میں مرتکز ہے۔
 
علاقہ میں اطالوی زبان کے علاوہ [[فریعولین]] ([[Friulia]]n) زبان بھی بولی جاتی ہے۔ ان کے علاوہ [[سلوینین]] ([[سلووینیا]]) اور [[جرمنی|جرمن]] ([[German]]) بھی اقلیتی بولیوں میں شامل ہیں۔ اور علاقہ کے مشرقی حصوں میں دیہاتوں اور قصبوں کے نام بھی سلوینین اور اطالوی دونوں زبانوں میں ہیں۔ جرمن بولنے والوں کی تعداد کا اندازااندازہ تقریبا 2000 ہے، جو [[آسٹریا]] کے سرحد کے قریبی علاقوں میں رہتے ہیں۔
 
اطالوی قومی ادارہ شماریات (ISTAT) کے 2006ء کے اعدادوشمار کے مطابق علاقہ میں 58,915 غیرملکی مہاجر رہتے ہیں جو علاقہ کی کل آبادی کا 4.9 فیصد ہیں۔