"مِعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
معزاز کا لفظ عزز سے بنا ہے جس کے معنی قوی ، ترویج ، پیش اور اعانت کے ہوتے ہیں اور یہی معنی [[سالماتی حیاتیات]] میں معزاز یعنی promoter کے بھی ہوتے ہیں یعنی اعانت کرنیوالا ، پیش رو اور تقویت دینے والا۔ یہ لفظ گو نیا اور اجنبی معلوم ہوتا ہے مگر صورتحال اسکے برعکس ہے ، عزز کے لفظ ہی سے ماخوذ ایک اور لفظ اردو میں عام اور روزمرہ استعمال میں بکثرت دیکھا جاسکتا ہے اور وہ لفظ معزز ہے۔ جس طرح معزز کا لفظ عزز کی ایک شکل ہے اسی طرح معزاز کا لفظ بھی عزز ہی کی ایک اور شکل ہے۔ جبکہ عزز ہی سے ماخوذ چند اور الفاظ بھی اردو میں آتے ہیں جیسے تعزز اور تعزیز وغیرہ۔
==ایک نظر==
معزاز جیسا کہ اوپر کے بیان سے اندازااندازہ ہوچکا ہوگا کہ اصل میں [[ڈی این اے|DNA]] ہی کے مخصوص مقامات کو کہا جاتا ہے ۔ ان مقامات یا معزاز کو [[انتساخی عوامل|انتساخی عوامل (transcription factors)]] شناخت کرسکتے ہیں اور پھر یہ (عوامل) ، [[آراین اے مکثور خامرہ|آراین اے مکثور خامرے (RNA polymerase)]] کو بھی اس جانب مدعو کرلیتے ہیں یوں انتساخ کا عمل شروع کرنے کا باعث بنتے ہیں جس کے نتیجے میں [[پیامبر آر این اے|mRNA]] کی نقل تیار کر لی جاتی ہے جو بعد میں [[ترجمہ (حیاتیات)|ترجمہ (translation)]] کے عمل کے دوران لحمیات کی تیاری میں استعمال ہوتی ہے۔
* [[بدائی المرکز|بدائی المرکزوں (prokaryotes)]] میں یہ عمل نسبتا سادہ ہوتا ہے اور معزاز کی شناخت ، [[سگما عامل]] کے ساتھ منسلک ایک [[آراین اے مکثورخامرے]] سے کرلی جاتی ہے
* [[حقیقی المرکز|حقیقی المرکزوں (eukaryotes)]] میں یہ عمل خاصہ پیچیدہ ہوتا ہے اور [[آراین اے مکثور خامرے]] سے لیکر معزاز (DNA) کے مابین سلسلہ وار صورت میں کئی لحمیات اور عوامل (factors) متحرک ہوتے ہیں۔