"وراثی ہندسیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 8:
:* [[مُتَوالِيَہ|متوالیت]] (sequencing)
:* تخلیق کیمیاوی
# اور پھر [[تنسیل|مثل تولید (cloning)]] و [[تعبیروراثہ|تعبیر (expression)]] جیسے مراحل شامل ہیں۔ <br />ایسی صورتحال میں جیسا کہ اندازااندازہ کیا جاسکتا ہے کہ نسل (offspring) میں آنے والا وراثی مادہ غیراجدادی (non-parental) [[الیل]] رکھتا ہے کیونکہ اوپر درج کردہ مراحل میں ڈی این اے کی [[ماشوبیئت]] (recombination) کی جاچکی ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اکثر وراثی مہندس کے لیے <font face="times new roman"> '''ماشوب ڈی این اے طرزیات''' </font> (recombinant DNA technology) کی اصطلاح بھی متبادل نام کے طور پر استعمال کردی جاتی ہے۔ اس طــرز یا ٹیکنالوجی کے موجودہ استعمالات تو اس مضمون میں کسی اور جگہ آئیں گے، یہاں اتنا ذکر ہے کہ اسکے ذریعہ [[موراثہ]] (genome) کا تداول کرکہ اصطناعی طور پر جاندار کے خاصات (traits) میں ترمیم کی جاسکتی ہے، نۓ خاصات کا اضافہ کیا جاسکتا ہے اور / یا انکو مفید طور پر اپنے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک اور خاص بات جو یہاں درج کرنا مناسب ہے وہ یہ ہے کہ وراثی مہندس مـُخـتـَبرَی (in vitro) طریقہ پر زیادہ انحصار کرتی ہے، برعکس وراثیات کے۔ مزید یہ کہ وراثی ہندس میں [[ڈی این اے|طرزظاہری]] سے پہلے [[ڈی این اے|طرزوراثی]] سے واسطہ پڑتا ہے اور اگر اس لحاظ سے اسے <font face="times new roman"> '''معکوس [[وراثیات]]''' </font> کہـ دیا جاۓ تو بے جا نہ ہوگا۔
== علیحدگی، تضخیم و خامراتی ترمیم ==