"ٹیسٹ کرکٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Roznama basharat karachi (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2309625 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:England vs South Africa.jpg|thumb|365px|ٹیسٹ میچ کا ایک منظر]]
'''ٹیسٹ کرکٹ''' سب سے لمبی طرز کی [[کرکٹ]] ہے۔کرکٹ کا آغاز ٹیسٹ کرکٹ ہی سے ہوا تھا۔ ایک [[کرکٹ|کرکٹر]] کی صلاحیت کا اصل اندازااندازہ ٹیسٹ میچ ہی میں لگایا جا سکتا ہے۔ [[ایک روزہ کرکٹ]] اور [[ٹوئنٹی/20 کرکٹ]] جیسی تیز کرکٹ کے تعارف کے باوجود ٹیسٹ کرکٹ آج بھی اتنی مقبول ہے جتنی شروع میں تھی۔ ٹیسٹ کرکٹ کو ٹیسٹ کرکٹ اس لیے بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس میں کھلاڑی کی جسمانی، زہنی اور کرکٹ کھیلنے کی صلاحیت کا امتحان ہوتا ہے۔
 
سب سے پہلا ٹیسٹ میچ انگلیڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین [[ملبورن کرکٹ گراؤنڈ|میلبورن کرکٹ گراؤنڈ]] پر [[15 مارچ]] 1877 کو کھیلا گیا۔ یہ میچ آسٹریلیا نے 45 دوڑوں سے جیتا۔ البتہ یہ میچ [[امریکہ بمقابلہ کینڈا 1844 کرکٹ|سب سے پہلا بین الاقوامی کرکٹ میچ]] نہیں تھا۔ بلکہ سب سے پہلا بین الاقوامی میچ امریکہ اور کینیڈا کی ٹیموں کے دومیان [[24 ستمبر]] 1844 میں کھیلا گیا۔ جو کینیڈا نے 23 دوڑوں سے جیتا۔