"پیری رئیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 42:
پیری رئیس کتاب بحریہ کا مصنف ہے جو قبل از جدید [[جہازرانی]] کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس نے بیس سے زائد عرب، ہسپانوی، پرتگیزی، چینی، ہندوستانی اور قدیم یونانی نقشوں سے استفادہ کر کے ایک جامع نقشہ تیار کیا جو اسکے دور کی بھر پور نمائندگی کرتا ہے۔ <ref>Trading territories: mapping the early modern world, Jerry Brotton, Reaktion Books, ISBN 978-1-86189-011-5, 2003, p.108</ref>
 
دنیا کے نقشہ پر تیس علامات ہیں جن میں سے انتیس [[ترکی زبان|ترکی]] جبکہ ایک [[عربی زبان|عربی]] میں ہے۔ مؤخر الذکر محرم 919 ھجری کی تاریخ جو اندازااندازہ 1513ء کے موسم بہار کے قریب ہے۔ لیکن زیادہ تر تحقیق اسکے 1521 میں تکمیل کو ممکنہ طور ہر مانتی ہے۔ <ref>Trading territories: mapping the early modern world, Jerry Brotton, Cornell University Press, ISBN 978-0-8014-3499-0, 1998, p.110</ref><ref>The Cambridge illustrated history of the Islamic world, Francis Robinson, Cambridge University Press, 1998 p.70</ref><ref>Turkish studies in the history and philosophy of science, Gürol Irzik, Güven Güzeldere, Springer, 2005, ISBN 978-1-4020-3332-2, p.286</ref>
1524-1525 میں اسمیں ترامیم کی گئیں تا کہ اسے [[سلیمان اعظم]] کو بطور تحفہ پیش کیا جا سکے۔