"ہوائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 18:
== صنعت ==
 
ہوائی کی سب سے اہم صنعت [[سیاحت]] ہے جس کا اندازااندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایک تہائی آبادی کا روزگار سیاحت سے وابستہ ہے۔ [[پرل ہاربر]] پر واقع مشہور بحری فوجی بندرگاہ بھی ملازمت کا بڑا ذریعہ ہے۔ علاوہ ازیں یہاں [[گنا]]، [[کیلا|کیلے]] اور [[پھل]] بھی کاشت کیے جاتے ہیں جنہیں برآمد کیا جاتا ہے۔
 
== ماحولیاتی خطرات ==