"ہڑپہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 36:
}}
 
'''ہڑپہ''' [[پاکستان]] کا ایک قدیم شہر ہے جس کے کھنڈر [[پنجاب]] میں [[ساہیوال]] سے 35 [[الف پیما|کلومیٹر]] مغرب کی طرف چیچہ وطنی شہر سے15 کلو میٹر پہلے کھدائی کے دوران ملے۔حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے تقریباً ۱۲۰۰ سال پہلے لکھی جانے والی ہندووں کی کتاب رگ وید سے اس شہر کی تاریخ کا اندازااندازہ لگایا گیا ہے۔
 
رگ وید میں ایک شہر کا نام آیا ہے ’ ہری یوپیہ ‘ [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] میں اس کا مطلب ہے ’ قربانی کے سنہری ستوں والا شہر ‘ ماہرین کا اب اتفاق ہے ۔ جن میں ویلز اور ڈی ڈہ کوسامبی شامل ہیں کہ ہری یوپیہ ہڑپہ ہی کا سنسکرت میں نام ہے ۔ اگرچہ اس کا اصل نام کچھ اور ہوگا ، شاید ہری یوپویا ہو یا کچھ اور ہو اور جس کو [[رگ وید]] کے مطابق اسی ہری یوپیہ کے قریب آریاؤں کی مقامی باشندوں سے جنگ ہوئی تھی ۔ [[رگ وید]] میں آیا ہے اندرا نے ورشکھو ( یا ورچکھو ) کی باقیات کو ایسے ملیامیٹ کردیا کہ جیسے مٹی کا برتن ۔ اس نے ورچی وات ( یا ورشی ونت یا ورکی وات ) لوگوں کے ایک سو تیس مسلح جانبازوں کی پہلی صف کو کچل دیا ۔ جس پر باقی بھاگ کھڑے ہوئے ۔