"عبد اللہ بن عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
 
== نام و نسب ==
آپ کا نام عبداللہ، ابوالعباس کنیت تھا۔تھی۔ آپ کے والد کا نام [[عباس بن عبدالمطلب]] اور والدہ کا نام ام‏الفضلام‏ الفضل لبابہ تھا۔ آپ کا شجرہِ نسب یہ ہے۔
 
'''عبداللہ بن العباسعباس بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبد مناف'''۔
 
آپ کے والد عباس نبی کریم {{درود}} کے سگے چچا تھے۔ اس طرح آپ آنحضرت {{درود}} کے ابنِ عم تھے۔ آپ اُم المومنین [[میمونہ بنت حارث]] کے خواہرزادہ تھے کیونکہ آپ کی والدہ اُم الفضل اور میمونہ بنت حارث حقیقی بہنیں تھیں۔