"عبد اللہ بن عباس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== عہد طفویلیت میں مصاحبتِ رسول ==
آپ کی مصاحبت رسول {{درود}} کا جو زمانہ پایا، دراصل وہ آپ کے لڑکپن کا زمانہ تھا۔ تاہم آپ نبی کریم {{درود}} کی صحبت میں اکثر رہتے۔ ام المومینینالمومنین میمونہ آپ کی خالہ تھیتھیں اور آپ سے بہت شفقت رکھتیں تھیں اس لۓ آپ اکثر انے خدمت میں حاضر رہتے تھے اور کئی دفع رات میں انکے گھر پر ہی سو جاتے تھے۔ اس طرح انکو رسول اللہ {{درود}} کی صحبت سے مستفیض ہونے کا بہترین موقع میسر تھا۔ آپ ایسے ہی ایک رات کا ذکر کرتے ہوۓ فرمایا۔
 
{{اقتباس|ایک مرتبہ میں اپنی خالہ کے پاس سو رہا تھا، آپ {{درود}} تشریف لاۓ اور چار رکعت پڑھ کر استراحت فرما ہوۓ، پھر کچھ رات باقی تھی کے آپ بیدار ہوۓ اور مشکیزہ کے پانی سے وضو کر کے نماز پڑھنے لگے میں بھی اٹھ کر بائیں طرف کھڑا ہو گیا۔ آپ نے میرا سر پکڑ کر مجھے داہنی طوف کھڑا کر لیا۔<ref>حضرت عبد اللہ بن عباس کے سو قصّے: مولانا اویس سرور ص 19</ref>}}
1,518

ترامیم