"ہندومت کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی, درستی
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
ہندو اور [[جین مت]] کی اصل ان آریوں کے تصورات میں ملتی ہیں جو تقریباً 4500 قبل مسیح میں [[وسطی ایشیا]] سے [[ہمالیہ]] تک پھیلے ہوئے تھے۔ آریوں کی ایک شاخ نے [[پارسی مذہب]] کی بنا بھی ڈالی۔ دنیا کے دوسرے بڑے مذاہب اسی کے بعد وجود میں آئے، مثلاﹰ [[یہودیت]] دو ہزار قبل مسیح میں، [[بدھ مت]] پانچ سو ق م میں، [[مسیحیت]] دو ہزار برس پہلے اور اسلام 1400 برس قبل معرض وجود میں آئے۔
 
ہندومت کی تاریخ کی کتابوں میں رشیوں اور منیوں کی روایت سے پہلے منوؤں کی روایت کا ذکر ملتا ہے جنہیں جین مت میں کُلکر کہا گیا ہے۔ ایسے تقریباً 14 منو تسلیم کیے گئے ہیں جنہوں نے معاشرے کو مہذب اور تکنیکی بنانے کی زبردست کوششیں کیں۔ پہلے منو کا نام منو ہی تھا اور پہلی خاتون ستروپا تھی۔ مہابھارت میں آٹھ منوؤں کا ذکر کیا گیا ہے اور اس وقت دنیا میں آٹھویں منو ویوست کی نسل ہے۔ آٹھویں منو ویوست کے عہد میں [[وشنو]] بھگوان کا متسیہ اوتار آیا تھا۔
 
{{ہندو دھرم}}