"شرد پوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
[[بھارت]] کے [[سیاستدان]]۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے صدر۔ [[مہاراشٹر]] کے سابق وزیر اعلی۔اعلٰی۔ مرکزی وزیرزراعت۔بارہ دسمبر [[1940ء]] میں مہاراشٹر کے شہر [[پونہ|پونے]] کے بارامتی میں ہوئی۔ وہ پہلی بار [[1967ء]] میں مہاراشٹر ریاستی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ [[1978ء]] میں ریاست کے وزیر اعلیاعلٰی بنے۔ [[1984ء]] میں پہلی بار لوک سبھا پہنچے۔ چودویں لوک سبھا میں چھٹی بار منتخب ہوئے۔ جب 1998 میں [[سونیا گاندھی]] کے غیر ملکی ہونے کا معاملہ اٹھا تو پوار نے سونیا گاندھی کے خلاف موقف اختیار کرتے ہوئے پارٹی چھوڑ دی۔ [[1999ء]] میں راشٹروادی کانگریس پارٹی قائم کی۔ 2004 میں یو پی اے حکومت میں شامل ہوئے۔ [[2009ء]] میں ’مراٹھا مانوش‘ کو [[وزیر اعظم]] بنانے کی بات کرکے سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا کر دی۔ ان کی اس بات کی حمایت مہاراشٹر میں حزب اختلاف کی جماعت شِو سینا نے بھی کی۔ تین دفعہ مہاراشٹر کے وزیر اعلیاعلٰی رہے۔ ان کی پارٹی مہاراشٹر میں زیادہ مقبول ہے۔ پوار کا تعلق کرکٹ سے بھی رہا ہے۔ وہ بھارتی کرکٹ کنٹرول بورڈ کے صدر رہے۔<ref>http://www.bbc.com/urdu/specials/1756_india_leaders/page2.shtml</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}