"نوین پٹنایک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی|}}
[[File:Naveen Patnaik.jpg|thumb| Patnaik]]
[[ہندوستانی]] [[سیاستدان]]۔ [[اڑیسہ]] کے وزیر اعلیٰ۔اعلٰی۔ بیجو جنتا دل پارٹی کے صدر۔سولہ اکتوبر [[1946ء]] کو پیدا ہوئے۔سیاست انہیں وراثت میں ملی ہے۔ ان کے والد بیجو پٹنایک بھی صوبے کے وزیر اعلیاعلٰی رہے۔نوین پٹنایک [[1997ء]] میں والد کی موت کے بعد سیاست میں آئے اور اسی سال پہلی بار [[لوک سبھا]] کے لیے منتخب ہوئے اور مرکزی وزیر بنائے گئے۔ سن [[1998ء]] میں انہوں نے بیجو جنتا دل قائم کیا۔ سن [[2000ء]] میں اڑیسہ میں ہونے والے صوبائی انتخابات کے بعد بی جے پی کی حمایت کے ساتھ حکومت بنا‏ئی اوراس دور سے صوبے کے وزیر اعلیاعلٰی ہیں۔ پچھلے ماہ سیٹوں کی تقسیم پر بی جے پی کے ساتھ نااتفاقی کے بعد ان کا جو‌ڑ ٹوٹ گیا لیکن بائیں بازو کی مدد سے حکومت بچ گئی۔ فی الحال تیسرے مورچے کی سیاست کرنے والی [[بایاں بازو|بائیں بازو کی جماعتوں]] سے نزدیک ہیں لیکن گزشتہ سال صوبے میں [[عیسائی|عیسائیوں]] پر ہونے والے حملوں کے لیے ان کی حکومت پر کافی تنقید ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
سطر 10 ⟵ 13:
[[زمرہ:ہندوستانی شخصیات]]
[[زمرہ:1946ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بھارتی سیاستدان]]
[[زمرہ:گیارہویں لوک سبھا کے ارکان]]