"سامراجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

255 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
 
==کالونیوں کو کیوں آزادی دی گئی؟==
آج بھی عالمی میڈیا اس بات کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے کہ سامراجی طاقتوں نے خود ہی اپنی محکوم کالونیوں کو کیوں آزاد کیا۔ انٹرنیٹ پر اس سوال کے جواب میں صرف جھوٹ اور تضاد کی بھرمار ہے اور انتہائی نامعقول وضاحتیں موجود ہیں۔<ref>[https://www.quora.com/What-were-the-compelling-reasons-for-the-British-to-free-India-and-other-colonies-after-the-Second-World-War What were the compelling reasons for the British to free India (and other colonies) after the Second World War?]</ref><br>
اگست 2017 میں کسی گورے نے یہ وجہ بتائی جو سراسر گمراہ کن ہے:
:"برطانوی سلطنت تاریخ کی سب سے بڑی سلطنت تھی۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر برطانیہ کو اپنی نوآبادیوں سے نکلنا پڑا۔ بڑی حد تک اس کی وجہ یہ تھی کہ صنعتی ترقی کی وجہ سے معاشی خوشحالی میں اضافہ ہوا تھا۔ ذرایع نقل و حمل میں بہت زیادہ ترقی ہوئی تھی۔ مواصلاتی رابطوں کے نئے طریقے ایجاد ہوئے تھے۔ سلطنت کی جانب سے نسلی اور مذہبی تعظیم اور آزادی اظہار وغیرہ میں اضافہ ہوا تھا۔"<ref>[http://www.zerohedge.com/news/2017-08-20/future-third-world The Future Of The Third World]</ref><!-- The British Empire was the largest in history. At the end of World War II Britain had to start pulling out from its colonies. A major part of the reason was, ironically, the economic prosperity that had come through industrialization, massive improvements in transportation, and the advent of telecommunications, ethnic and religious respect, freedom of speech, and other liberties offered by the empire. -->