"سلسلہ کوہ حجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''سلسلہ کوہ حجر''' (Al Hajar Mountains)
({{lang-ar|جبال الحجر}}) [[عمان]] اور مشرقی [[متحدہ عرب امارات]] میں [[جزیرہ نما عرب]] کا سب بلند پہاڑی سلسلہ ہے۔ یہ [[خلیج عمان]] سے 50-100 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
 
== اشتقاقیات ==
[[عربی]] زبان میں حجر پتھر کو کہتے ہیں۔ اس لئے کوہ حجر کا مطلب "پتھر کا پہاڑ" ہے۔
 
== حوالہ جات ==