"خط استوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ceb:Ekwador
م روبالہ ترمیم: ckb:ھێڵی ئیستوا; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:World map with equator.svg|thumb|300px|دنیا کے نقشے میں خط استوا، سرخ رنگ میں بتائی گئی ہے۔]]
'''خط استوا''' (Equator) گلوب یا [[دنیا]] کے نقشے پر اسکے بالکل درمیان سے کھینچا گیا ایک فرضی خط یا لکیر ہے۔ یہ خط ہماری دنیا کو [[شمال]] اور [[جنوب]] کی طرف بالکل دو حصوں میں تقسیم کر دیتا ہے۔ استوا عربی زبان میں برابر کو کہتے ہیں۔ خط استوا اور اسکے آس پاس کے علاقے زمین کے بالکل وسط میں ہونے کی وجہ سے خاص طرح کے موسم میں رہتے ہیں۔
 
سطر 6:
اسکے اہم علاقوں میں [[ایمیزن]]، وسطی [[افریقہ]] اور جنوب مشرقی [[ایشیاء]] کے جنگل شامل ہیں۔
 
خط استوا کے علاقہ میں زیادہ نمی ہونے کی وجہ آس پاس کے علاقوں کی نمی کا کھنچ کر خط استوا کے علاقوں کی طرف آ جانا ہے۔ چنانچہ خط استوا کے اوپر اور نیچے دونوں طرف کے علاقے نمی کی قلت کا شکار ہیں اور وہاں بڑے بڑے صحرا وجود میں آگۓ ہیں۔ مثلا [[صحراۓ اعظم]]، [[ربع الخالی]]، [[تھل]]، [[تھر]]، [[کالاہاری]]، [[صحرائے آسٹریلیا]] اور [[ایٹاکاما]] وغیرہ۔
 
== مزید دیکھئے ==
* [[خط سرطان]]
* [[خط جدی]]
سطر 87:
[[sl:Ekvator]]
[[szl:Růwńik]]
[[ckb:هێڵیھێڵی ئیستوا]]
[[sr:Екватор]]
[[sh:Ekvator]]