"سببیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: la:Causalitas
م روبالہ ترمیم: ckb:ھۆیەتی; cosmetic changes
سطر 2:
سببیہ|
Causality}}
''سببیہ کے اصول'' کے تحت کسی واقعہ کا کوئی سبب ہوتا ہے۔ مثلاً اگر گیند کو ٹکر ماری جائے تو گیند حرکت کرتا ہے، اس میں اثر "گیند کی حرکت" کا سبب "ٹکر مارنا" تھا۔ یعنی ایک واقعہ دوسرے واقعہ کا سبب بنتا ہے۔ [[طبیعیات]] اور دوسری [[سائنس]] میں عام طور پر "سببیہ کے اصول" کو تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انسانی تاریخ میں بھی کسی نہ کسی طور سببیہ کا اصول لاگو سمجھا جاتا ہے۔
 
بعض اوقات [[احتمال نظریہ]] کے تحت بھی سببیہ کی تعریف کی جاتی ہے۔ اگر ایک واقعہ کے رونما ہونے سے دوسرے واقعہ کے وقوع پذیر ہونے کا [[احتمال]] بڑھ جائے، تو پہلے واقعہ کو دوسرے واقعہ کا سبب مانا جا سکتا ہے۔ (دیکھو [[مشروط احتمال]])۔
 
طبیعیات کا شعبہ [[مقداریہ آلاتیات]] جس کی مساوات ریاضی کی شاخوں [[احتمال و احصاء]] کے استعمال سے بنتی ہیں، میں بعض صورتوں میں "قانونِ سببیہ" کی نفی ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:ریاضی اصطلاحات]]
سطر 38:
[[ru:Причина]]
[[simple:Causality]]
[[ckb:هۆیەتیھۆیەتی]]
[[sr:Узрочност]]
[[fi:Kausaliteetti]]