"جاپانی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ جاپانی (زبان) کو جاپانی زبان کی جانب منتقل کیا
سطر 24:
'''جاپانی''' زبان ، جاپان کے ملک کی زبان ہے اور اسے 13 کروڑ جاپانی افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس زبان کی تحریر کے [[محارف]] تین مختلف اقسام کے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں؛ اول ۔ [[کانجی]] حروف جو [[چین]] کی زبان سے ليے گئے ہیں اور یہ اصل میں اشکال پر انحصار کرنے والے حروف ہوتے ہیں، دوم - [[کانا]] حروف جو آواز پر انحصار کرنے والے حروف ہیں اور دو اقسام میں تقسیم کیئے جاتے ہیں ، [[ہیرا گانا]] اور [[کاتا کانا]]۔
{{Commonscat|Japanese language}}
 
[[زمرہ:خطاطی]]
[[زمرہ:امتزاجی زبانیں]]
[[زمرہ:فاعلی مفعولی فعلی زبانیں]]
[[زمرہ:جاپان|زبان]]
[[زمرہ:جاپانی زبان| ]]
[[زمرہ:جاپان کی زبانیں]]