"روح اللہ خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Khomeini-shrine.JPG کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Jcb نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
 
[[ملف:Khomeini-shrine.JPG|تصغیر|250px|Left|[[مقبرہ سید روح‌اللہ خمینی]] یہ ایک ثقافتی اور سیاحتی سینٹر بھی ہے جس کی تعمیر کے پہلے سال میں ملکی بجٹ سے دو ارب ڈالر مختص کئے گئے۔<ref>[http://query.nytimes.com/gst/fullpage.html?res=9C0CE2D81439F93BA35754C0A966958260 Khomeini's Tomb Attracts Pilgrims]''NEW YORK TIMES ،جولائی 8, 1990''</ref>]]
[[ایران]] کے مذہبی رہنما۔ بانی [[اسلامی جمہوریہ ایران]] ۔ [[آیت اللہ]] العظمٰی امام روح اللہ موسوی خمینی [[24 ستمبر]] [[1902ء]] کو [[خمین]] میں پیدا ہوئے جو [[تہران]] سے تین سو کلومیٹر دور [[ایران]] ، [[عراق]] ، اور [[اراک]] (ایران کا ایک شہر) میں دینی علوم کی تکمیل کی۔ [[1953ء]] میں [[رضا شاہ]] کے حامی جرنیلوں نے [[قوم پرست]] [[وزیراعظم]] [[محمد مصدق]] کی [[حکومت]] کا تختہ الٹ کر [[تودہ پارٹی]] کے ہزاروں ارکان کو تہ تیغ کر دیا تو ایرانی علماء نے درپردہ [[شاہ ایران]] کے خلاف مہم جاری رکھی، اور چند سال بعد آیت اللہ خمینی ایرانی [[سیاست]] کے افق پر ایک عظیم رہنما کی حیثیت سے ابھرے-آپ کا خاندان نے کشمیر سے ہجرت اور خاندان نسبت سید ہسید علی ہمدانی سے ملتا ہے