"روح اللہ خمینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
== گرفتاری و جلا وطنی ==
اس تقرىر نے تخت شاہی کو ہلا كرركھكر ركھ دىا پورا اىران ارتعاش محسوس كرنے لگا سات دن بعد امام خمینى كو گرفتار كركے تہران کے [[مہر آباد]] ہوائى اڈے سےجلا وطن كر دىا امام ایک سال [[ترکی]] میں رہے، اور 4 اکتوبر [[1965ء]] میں [[نجف]] اشرف چلے گئے۔ عراق کی سرزمین بھی آپ کے لیے تنگ ہوگئی تو [[6 اکتوبر]] [[1978ء]] کو [[فرانس]] منتقل ہوگئے۔ اور [[پیرس]] کے قریب قصبہ [[نوفل لوش تو]] میں سکونت اختیار کی۔ [[جلاوطنی]] کے اس سارے عرصے میں [[شاہ ایران]] کے خلاف تحریک کی ’’ جس میں ملک کے تمام محب وطن عناصر شامل تھے‘‘ رہنمائی کرتے رہے۔ [[17 جنوری]] [[1979ء]] کو شاہ ایران ملک سے چلے گئے۔
 
== وطن واپسی ==
1,518

ترامیم