"فاطمہ بنت موسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 57:
 
== زیارت کی فضیلت ==
[[فائل:حرم فاطمه معصومه 02.jpg|تصغیر|220x220پکسل]]
شیعہ کتابوں میں حضرت فاطمہ معصومہ کی زیارت کی فضیلت میں چند احادیث نقل کی گئی جو ان کی خداوند متعال کے ہاں فضیلت اور شان ومنزلت کی نشان دہی کرتی ہیں جیسا کہ امام جعفر صادق نے فرمایا: کہ اللہ کا حرم مکہ، رسول خدا ﷺ کا حرم مدینہ منورہ ، حضرت علی بن ابی طالب کا حرم کوفہ، جبکہ ہمارا حرم قم کا شہر ہے کہ جہاں میری اولاد میں سے ایک خاتون دفن ہونگی جن کا نام فاطمہ ہوگا۔<ref>مجلسی، محمد باقر، بحار الانوار، ج۵۷،ص۲۱۶</ref>
== وفات ==
سطر 62 ⟵ 63:
 
== حضرت فاطمہ معصومہ کا مزار ==
[[فائل:Fatimah Ma'sumah Shrine قم، حرم فاطمه معصومه دختر موسی ابن جعفر امام هفتم شیعیان 17.jpg|تصغیر|220x220پکسل]]
حضرت فاطمہ معصومہ کی وفات کے بعد موسی بن خزرج اشعری نے ان کو باغ بابلان میں دفن کر دیا اور ان کی قبر پر سایبان بنا دیا جو بعد میں گنبد میں تبدیل کر دیا گیا۔ اور اس وقت ایک سنہری رنگ کا ایک بہت بڑا گنبد شہر قم کے مرکز میں واقع ہے جس کی زیارت کے لیے لاکھوں کی تعداد میں ایران اور ایران سے باہر کے زائرین رجوع کرتے ہیں۔
حرم حضرت معصومہ کے جوار میں بہت سے سارے علماء،شعراء، مجتہدین ، بادشاہ اور دیگر شخصیات دفن ہیں جن میں صفوی خاندان کے شاه صفی،شاه عباس دوم،شاه سلیمان، شاه سلطان حسین اور قاجاری خاندان کے بادشاہوں میں سے فتح علی‌شاه قاجار اور محمد شاہ قاجار شامل ہیں۔