"معلم کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ مواد
کلیسیا مؤنث
سطر 1:
'''مُعَلِّمِ کَلِیسِیا''' ({{lang-en|Doctor of the Church}}؛ [[لاطینی]] ''ڈاکٹر'' مطلب "معلّم") ایک خطاب جو [[کیتھولک کلیسیا]] کی جانب سے اُن [[مقدسین]] کو دیا جاتا ہے جو مخصوص حیثیت رکھتے ہوں اور جن کی الٰہیات و نظام عقائد میں بے لوث خدمات ہوں۔ ایسی خصوصیات کے حامل [[مقدس|مقدسین]] کی شناخت کے بعد انہیں یہ خطاب نوازا جاتا ہے۔<ref>[https://web.archive.org/web/20050518074233/http://www.doctorsofthecatholicchurch.com/ ڈاکٹرز آف دی کیتھولک چرچ]</ref><ref name="CathEn">[http://www.newadvent.org/cathen/05075a.htm کیتھولک انسائکلوپیڈیا آرٹیکل، ''ڈاکٹر آف دی چرچ'']</ref> کچھ دوسرےدوسری کلیسیاؤں میں بھی یہ خطاب مختلف ناموں سے جانا جاتا ہے۔