"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 54:
[[ملف:StPetersBasilicaEarlyMorning.jpg|thumb|سینٹ پیٹر چرچ، ویٹیکن سٹی (روم)]]
 
کیتھولک کلیسیا یا رومی کیتھولک کلیسیا ایک [[ مسیحی]] کلیسیا ہے جو [[پاپاۓپاپائے روم]] کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپاۓ روم پوپ بینیڈِکٹ شانزدہم ہیں۔ کیتھولک کلیسیا اپنی بنیاد اصل مسیحی برادری کو مانتی ہے جوکہ خداوند یسوع مسیح نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفالت [[بارہ رُسُل]] خصوصاً [[مقدس پطرس]] نے کی تھی۔
 
کیتھولک کلیسیا تمام مسیحی کلیسیائوں میں سے سب سے بڑی کلیسیا ہے جوکہ تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کیتھولک کلیسیا کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعني دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔