"2009ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
درستی املا
م (←‏اپريل: جنوبی افریقہ + خودکار درستی املا using AWB)
م (درستی املا)
* [[19 جون]] - پاکستانی وزیر دفاع [[احمد مختار]] نے [[سوات]] آپریشن کے جلد ختم ہونے کا اعلان کیا۔
* [[21 جون]]- پاکستان نے ٹونٹی تونٹی کرکٹ کے دوسرے عالمی مقابلے میں [[سری لنکا]] کو شکست دیکر عالمی ٹرافی جیت لی۔
* [[23 جون]] - مکین میں [[امریکی]] ڈرون حملے میں80افراد ہلاک ہوئے یہ حملہ بہت اللہ محسود کو ہلاک کرنے کے لئےلیے کیا گیا مگر وہ اس حملے میں بچ گیا۔ اسی دن دوسرا حملہ شمالی وزیرستان میں ہوا جس میں 8افراد ہلاک ہوئے۔
* [[24 جون]] - جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں43افراد ہلاک ہو گئے۔
 
102,783

ترامیم