"عفود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Kehuna and Kohanim}} Image:PLATE4DX.jpg|thumb|اس تصویر میں ایک کاہن کو عفود پہنے دکھایا گیا ہے۔...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
<!-- {{Kehuna and Kohanim}} -->
[[Image:PLATE4DX.jpg|thumb|اس تصویر میں ایک کاہن کو عفود پہنے دکھایا گیا ہے۔ تصویر میں عفود پیلے رنگ کا زرہ نما لباس ہے]]
[[بائبل]] [[ کتاب خروج]] باب 28 کے مطابق جب [[تابوت سکینہ]] کے لیے ایک خاص خیمہ بنایا گیا تو اس میں داخل ہونے والے کاہن کے لیے مخصوص لباس بنوایا گیا، جس کے سینہ پر ایک خاص زرہ ہوتی جسے '''عفود''' یا '''ایفود''' (ephod) کہتے تھے۔ کاہن جب تابوت سکینہ کے خیمے جسے خداوند کا خیمہ کہا جاتا تھا۔ یہی زرہ پہن کرداکل ہوتا۔ اس زرہ پر کئی جواہر (بٹن) جڑے ہوئے تھے۔ ان میں دو مخصوص پتھر اوروم اور تمیم تھے۔ جنہیں خدا سے مشورہ کرنے کے استعمال کیا جاتا، جسے ان کے مطابق فال نکالی جاتی تھی۔ اور ان میں اوروم ہاں Yes اور تمیم نہیں No کی علامت سمجھا جاتا تھا۔