"بہاء الدین زکریا ملتانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م جد امجد نام کی ترمیم
سطر 17:
}}
 
شیخ الاسلام بہاؤ الحق و الدین زکریا ملتانی سُہروردی علیہ الرحمۃ سلسلہ سہروردیہ کے بڑے بزرگ اور عارف کامل گزرے ہیں۔[[سلسلہ سہروردیہ]] کے صاحبِ کمال بزرگ جن کا پورا نام الشیخ الکبیر شیخ الاسلام مخدوم بہاؤالدین ابو محمد زکریا الاسدی الہاشمی الحسنی ہے۔ حافظ‘ قاری‘ محدث‘ مفسر‘ عالم‘ فاضل‘ عارف‘ ولی سب کچھ تھے‘ ۔ شیخ الشیوخ [[ابوحفص شہاب الدین سہروردی]] کے خلیفہ تھے۔ ساتویں صدی ہجری کے مجددتسلیم کئے جاتے ہیں۔ ظاہری و باطنی علوم میں یکتائے روزگار تھے ، اسلام کے عظیم مبلغ تھے۔ آپ کے جد امجد [[مکہ معظمہ]] سے پہلے [[خوارزم]] آئے ، پھر [[ملتان]] میں مستقل سکونت اختیار کی۔ آپ یہیں 578ھ میں پیدا ہوئے،نسباً سادات ہاشمی ہیں۔<ref>دائرہ معارف اسلامیہ ، جلد 5، صفحہ 94 ، 95</ref><ref>نزہۃ الخواطر ، جلد1 ، صفحہ 120، 121</ref><ref>تذکرہ اولیائے سندھ ، صفحہ 109تا 111</ref>
 
==ولادت==
[[ملتان]] کے [[ضلع]] [[ضلع لیہ|لیہ]] کے ایک [[قصبہ (ضدابہام)|قصبہ]] [[کوٹ کروڑ]] ضلع لیّہ میں 27 [[رمضان المبارک]] شب جمعہ آپ کی ولادت ہوئی۔ آپ کے جد امجد [[شاہامجدمخدوم کمال الدین علی]] شاہ [[مکہ|مکہ مکرمہ]] سے [[خوارزم]] ہوتے ہوئے [[ملتان]] میں مقیم ہوئے۔یہ عہد خسرو ملک غزنوی کا عہد تھا۔
 
==حسب و نسب==