"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 19:
=== <sup>'''قدیم طبیعیات'''</sup> ===
 
[[فلکیات]] فطری سائنس میں سب سے قدیم ہے۔3000 قبل مسیح کی تہزیبوں جن میں سمیرین[[سمیری]] تہزیب، قدیم مصری تہزیب،مصریتہزیب، اور وادئ سندھ کی تہزیبیں شامل ہیں کو سورج، چاند اور ستاروں کی حرکت کے متعلق بنیادی سمجھ بوجھ اور پیش گویانہ علم تھا۔ اس زمانے میں سورج، چاند، ستاروں کی پرستش کی جاتی تھی اور انہیں خدا کا درجہ دیا جاتا تھا۔ ان مظاہر کی وضاحت غیر سائنسی تھی اور ان میں دلائل کا فقدان تھا لیکن یہی ابتدائی مشاہدات جدید فلکیات کی بنیاد بنی۔ مشہور تاریخ دان اسگر آبو کے مطابق مغربی فلکیات کی بنیاد [[بین النہرین]] ہوسکتی ہے اور علوم دقیقہ میں تمام مغربی جدوجہد بابلی فلکیات سے نسل در نسل منتقل ہوئی ہیں۔ مصری ماہرین[[فلکیات فلکیاتدانوں]] نے ایسی یاد گاروں کو چھوڑا جس پر [[اجرام فلکی]] کی حرکت اور ستاروں کے جھرمٹوں کے بارے میں معلومات محفوظ تھیں۔ یونانی شاعر ہومر نے بھی اپنی شاعری میں اجرام فلکی کےمتعلق لکھا بعد کے یونانی ماہرین فلکیات نے [[نصف کرہ شمالی]] کے ستاروں کے جھرمٹوں کے نام مہیا کیے جو اب تک استعمال ہو رہے ہیں۔
 
=== <sup>'''فطری فلسفہ'''</sup> ===