"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
 
=== <sup>'''فطری فلسفہ'''</sup> ===
طبیعیات علم کے قدیم ترین شعبوں میں شمار کیا جاتاہے اور اس کا آغاز علم [[فلسفہ]] سے ہوا ہے۔ یعنی شروع میں مظاہر فطرت کی توضیح و تشریح علم فلسفہ کا ہی حصہ تھا جو بعد میں فطری فلسفہ کہلانے لگا۔بعد ازاں اس کو فطری[[علوم سائنسفطریہ]] کہا جاتا رہا حتٰی کہ طبیعیات کا جدید تصور رائج ہو گیا۔ فطری فلسفہ کی ابتدا ۴۸۰ ق م سے ۶۵۰ ق م میں [[یونان]] کے یونان کھن کے دور سے ہوئی جب قبلِ ارسطو فلسفیوں نے فطری مظاہر کی غیر فطری طریقے سے وضاحت کو مسترد کر دیا اور دعویٰ کیا کہ ہر واقعہ کی کوئی فطری وجہ ہوتی ہے انہوں نے ہر واقعہ کی [[منطق]] اور مشاہدے سے تصدیق کی تجویز پش کی یہی وجہ ہے کہ ان کےکئی مفروضات تجربات میں کامیاب ثابت ہوئے جیسا کہ جوہری مفروضہ جو کہ تقریباً ۲۰۰۰ سال بعد درست ثابت ہو کر جوہری نظریہ بنا ان فلسفیوں میں مشہور یونانی فلسفی [[تھالس]] بھی شامل تھا. جوہری نظریہ سب سے پہلے یونانی فلسفی لئوکیپوس اور اس کے شاگرد [[دیموقراطیس]] نے تجویز کیا.
 
=== <sup>'''قرون وسطی کی اسلامی دنیا میں طبیعیات'''</sup> ===