"قدری میکانیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

درستی املا
(درستی املا)
سائنس دانوں میں سے [[نیلز بوہر]] نے ایٹم ،خاص طور پر سادہ ترین ایٹم، ہائڈروجن کا ماڈل دیا جس میں توانائی کے مدار بتائے اور ایٹم کا [[نصف قطر]] وغیرہ بتایا۔
 
[[آئن سٹائن]] نے جو [[نظریہ اضافیت]] دیا تھا اس کا ذرات پر اطلاق کرکے نتائج دیکھے گئے جو [[ذراتی طبیعاتطبیعیات]] کے تحت آتا ہے۔ [[ڈی بروگلی]] نے بتایا کہ ذرات موجوں کی طرح بھی عمل کرسکتے ہیں۔ [[ہائزنبرگ]] کا"اصولِ غیر یقینی " بہت اہمیت کا حامل ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کسی ذرے کا مقام اور مومینٹم (رفتار) ایک وقت میں معلوم نہیں کر سکتے۔ اس میں کچھ غیر یقینیت پائی جاتی ہے ۔
 
یعنی کلاسیکی میکانیات کا اطلاق ایٹمی سطح پر نہیں ہوسکتا اور ہمیں ایٹم اور اس کے اندر موجود ذرات کی حرکت کو سمجھنے کے لیے کوانٹم میکانیات کی ضرورت ہے ۔ اس میں ذرات کی حرکت کو بتانے کے لیے [[موجی مساوات]] (wave equations) بنائی گئیں۔
1,050

ترامیم