"آزاد ملک (سیاست)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:فہارست ممالک بجانب زمرہ:ممالک کی فہرستیں
م درستی املا
سطر 14:
'''آزاد ملک''' ([[انگریزی]] میں ''Free country'') ملک میں آزادی کے وجود کا ایک سیاسی اور نظریاتی تصور ہے. اس میں جمہوری اداروں کا وجود شامل ہے جو عملی طور پر آزادی کی ضمانت دیتا ہے۔ اس میں نمائندہ حکومت، سیاسی جماعتیں، انجمن پیشہ وراں (ٹریڈ یونین)، سیاسی حزب اختلاف، حکومت کی شاخیں، عدلیہ کی آزادی، میڈیا کی آزادی شامل ہیں۔ اور اس میں وہ ادارے بھی ہوں جو سیاسی جبر، تشدد، مذمت اور آزادی سے انکار کی دیگر اقسام سے بچانے میں شامل ہوں۔
 
تاریخی سیاق و سباق میں [[دوسری جنگ عظیم]] میں اصطلاح آزاد ملک کو مغربی اتحادیوں کی شناخت کے لئےلیے استعمال کیا جاتا تھا۔ سرد جنگ کے دوران اصطلاح ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اتحادیوں کے لئےلیے استعمال کی جاتی تھی۔
 
[[فریڈم ہاؤس]] نے ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں '''دنیا میں آزادی کی حالت''' کے نام سے رپورٹ شائع کی ہے