"آسٹریا کی ریاستیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 1:
[[ملف:Austria Bundesadler 2.svg|تصغیر|آسٹریا]]
 
'''آسٹریا''' ایک وفاقی جمہوریہ ہے جس کی نو ریاستیں ہیں۔ جنہیں جرمن میں لینڈر (Länder) (واحد: Land / لینڈ) کہا جاتا ہے۔ چونکہ '''لینڈ''' کا لفظ جرمن میں ملک کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے اس لیے ابہام سے بچنے کے لئےلیے '''بندیسلینڈر''' Bundesländer ("وفاقی ریاست"؛ واحد Bundesland / بندیسلیںڈ) عام طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
 
== جغرافیہ ==