"آل احمد سرور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا
سطر 4:
 
 
اردو ادبی دنیا میں ایک اہم نام، جو نقاد اور شاعر تھے۔ [[آگرہ]] اور [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں تعلیم پائی۔ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں لیکچرار مقرر ہوئے۔ وہاں سے[[لکھنولکھنؤ یونیورسٹی]] چلے گئے اور پھر [[علی گڑھ]] واپس آ گئے اور [[رشید احمد صدیقی]] کے وظیفہ یاب ہونے کے بعد صدر شعبہ اردو مقرر ہوئے۔ اشعار کے ایک مجموعہ [[سلسبیل]] اور تنقید کی چار کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی خود نوشت کا نام خواب باقی ہیں ہے۔
 
== حوالہ جات ==