"آموختار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ربط/روابط کو ختم کیا جا رہا ہے «موقع»: درستی. (پلک)
م درستی املا
سطر 1:
* اردو ویکیپیڈیا کے تربیتی بیان کے لیے دیکھیے ، [[منصوبہ:آموختار|آموختار (Tutorial)]]۔
آموختار (Tutorial) اصل میں ایک قسم کے [[درس]] کو کہا جاتا ہے جو کسی [[کتاب]] کا کوئی [[سبق]] بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر کسی [[تختۂ چاک|تختۂ سیاہ]] پر کی جانے والی وضاحت کی صورت میں اور یا پھر یہ کسی [[شمارندی جالکار|جالکار]] پر کسی قسم کی تربیت کی شکل میں بھی۔ سبق ، [[تعلیم]] یا درس کے برعکس آموختار کی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ اس سے مراد لغتی اعتبار سے انفرادی یا چند افراد کے گروہ کو دی جانے والی تربییت کی لی جاتی ہے جو کسی [[اتالیق|اتالیق (Tutor)]] کی جانب سے بھی دی جاسکتی ہے اور یا پھر کسی [[آلہ|آلے]] کی جانب سے بھی جیسے کہ آج کل [[حبالہورلڈ محیطوائڈ عالمویب]] کے کسی موقع [[روئے خط|روۓ خط]] پر دی جانے والی ؛ موقع ، یا کسی [[مصنعسافٹ لطیفویئر]] کے استعمال کے بارے میں ہدایات کے مجموعے کو بھی اسی آموختار کے زمرے میں شامل کر لیا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:تدریس]]