"آیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 24:
(ترجمہ [[کنز الایمان]]، [[احمد رضا خان]])
===آیت مواریث===
سورۃ [[النساء]] کی آیت 11 اور 12۔کو تفاسیر میں آیت المواریث کہا گيا ہے، جن کی اساس پر اسلامی قانون [[میراث]] استوار ہے۔آیت کا ترجمہ {{اقتباس|اللہ تمہیں تمہاری اولاد کے بارے میں حکم دیتا ہے، بیٹے کا حصہ دو بیٹیوں کے برابر ہے پھر اگر صرف لڑکیاں ہوں اگرچہ دو سے اوپر تو ان کے لیے ترکے کا دو تہائی حصہ ہو گا اور اگر ایک لڑکی ہو تو اس کے لئےلیے آدھا حصہ ہے اور اگر میت کی اولاد ہو تو میت کے ماں باپ میں سے ہر ایک کے لئےلیے ترکے سے چھٹا حصہ ہو گا پھر اگر میت کی اولاد نہ ہو اور ماں باپ چھوڑے تو ماں کے لئےلیے تہائی حصہ ہے پھر اگر اس (میت) کے کئی بہن بھائی ہوں تو ماں کا چھٹا حصہ ہو گا، (یہ سب احکام) اس وصیت (کو پوراکرنے) کے بعد(ہوں گے) جو وہ (فوت ہونے والا) کر گيا اور قرض(کی ادائیگی) کے بعد (ہوں گے)۔ تمہارے باپ اور تمہارے بیٹے تمہیں معلوم نہیں کہ ان میں کون تمہیں زیادہ نفع دے گا، (یہ) اللہ کی طرف سے مقرر کردہ حصہ ہے۔ بیشک اللہ بڑے علم والا، حکمت والا ہے۔(11)اور تمہاری بیویاں جو (مال) چھوڑ جاہیں اگر ان کی اولاد نہ ہو تو اس میں سے تمہارے لئےلیے آدھا حصہ ہے، پھر اگر ان کی اولاد ہو تو ان کے ترکہ میں سے تمہارے ہئے چوتھائی حصہ ہے۔ (یہ حصے) اس وصیت کے بعد (ہوں گے) جو انہوں نے کی ہو اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد (بعد ہوں گے) اور اگر تمہارے ارلاد نہ ہو تو تمہارے ترکہ میں سے عورتوں کے لئےلیے چوتھائی حصہ ہے، پھر اگر تمہاری اولاد ہو تو ان کا تمہارے ترکہ میں سے آٹھواں حصہ ہے (یہ حصے) اس وصیت کے بعد (ہوں گے) جو وصیت تم کر جا‌و اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد (ہوں گے) اور اگر کسی ایسے مرد یا عورت کا ترکہ تقسیم کیا جانا ہو جس نے ماں باپ اور اولاد (میں سے) کوئی نہ چھوڑا اور (صرف) میں کی طرف سے اس کا ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو ان میں سے ہر ایک کے لیے چھٹا حصہ ہو گا پصر اگر وہ (ماں کی طرف والے) بہن بھائی ایک سے زیادہ ہوں تو سب تہائی میں شریک ہوں گے (یہ دونوں صورتیں بھی) میت کی اس وصیت اور قرض (کی ادائیگی) کے بعد ہوں گی جس (وصیت) میں اس نے (ورثاء کو) نقصان نہ پہنچایا ہو۔ یہ اللہ کی طرف سے حکم ہے اور اللہ بڑے علم والا ہے ، بڑے حلم والا ہے۔(12)}}۔<ref>ترجمہ کنز العرفان، سورۃ النساء ، آیت 11، 12</ref>
===آیت فتح===
===آیات سجدہ===
سطر 58:
*سورہ [[البقرہ]] کی آیت 255 "اس کی کرسی میں سمائے ہوئے ہیں آسمان اور زمین اور اسے بھاری نہیں ان کی نگہبانی اور وہی ہے بلند بڑائی والا ".
* سورہ یوسف کی آیت 64 "تو اللّٰہ سب سے بہتر نگہبان اور وہ ہر مہربان سے بڑھ کر مہربان"۔
*سورہ رعد کی آیت11 "آدمی کے لئےلیے بدلی والے فرشتے ہیں اس کے آگے اور پیچھے کہ بحکمِ خدا اس کی حفاظت کرتے ہیں"۔
===آیات دلیل===
وہ آیات جو عقل و فکر اور دلیل و برہان کی دعوت دیتی ہیں۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آیت»