"ابو فضل بن مبارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م درستی املا
سطر 13:
== دیں الہٰی کا قبول کرنا ==
 
شیخ ابوالفضل نے اکبر کے مذہبی عقائد پر بہت اثر ڈالا۔ اور بہت فنکاری سے اس نے بادشاہ کو یہ یقین دلایا کہ مذہب کے معاملات کو آپ علماء سے بہتر جانتے ہیں۔ لہذا آپ کو مذہب میں بالادستی ہونی چاہئے۔چاہیے۔ اس کی باتوں سے متاثر ہو کر اکبر نے پہلے"عبادت خانہ"قائم کیا۔ جس میں مختلف عقائد کے علماء کے درمیان مناظرے اور بہث مباحثے ہوتے تھے۔ اس کے بعد دین الٰہی جاری کیا۔ جس کو سب سے پہلے ابو الفضل علامی نے قبول کیا۔
== حاسدین کا سرگرمیاں ==
شیخ ابوالفضل کے بڑھتے ہوئے اثر کو دیکھ کر لوگ اس سے جلنے لگے۔ شہزادہ سلیم کو جو بعد میں جہانگیر کے لقب سے بادشاہ ہوا، اس سے اس قدر عناد تھا کہ اس نے سن 1010ھ، [[1602ء]] میں اسے قتل کروادیا۔ اکبر کو اس سانحے پر بہت ملال ہوا۔ بیان کیا جاتا ہے کہ اسی صدمے میں اس کی طبیعت خراب رہنے لگی اور وہ 1014ھ، [[1605ء]] میں فوت ہوگیا۔