"اختلاطی کہکشائیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
درستی املا
م (درستی املا)
 
== کہکشاؤں کا تصادم ==
کہکشاؤں کے [[نظریۂ ارتقا|ارتقاء]] کے دوران ان کے تصادم عام بات ہے۔ تاہم چونکہ ہر کہکشاں کا انتہائی بڑا حصہ خالی ہوتا ہے اس لئےلیے یہ تصادم حقیقی کی بجائے مجازی معنوں میں دیکھا جاتا ہے۔ یعنی کہکشاؤں کی کشش ثقل کا تصادم۔ نتیجتاً دونوں کا انضمام بھی ہو سکتا ہے۔ جب دو کہکشائیں ایک دوسرے سے ٹکرائیں لیکن ان کی [[رفتار]] اتنی تیز نہ ہو کہ تصادم کے بعد اپنی حرکت جاری رکھ سکیں تو وہ ایک دوسرے میں گھسنے کے بعد گھل مل جاتی ہیں اور ایک بڑی کہکشاں بن جاتی ہیں۔
 
اگر ایک [[کہکشاں]] بہت بڑی اور دوسری بہت چھوٹی ہو تو تصادم یا انضمام کے بعد چھوٹی کہکشاں بظاہر ختم ہو جاتی ہے اور بڑی کہکشاں کی شکل بھی تقریباً ویسی ہی رہتی ہے۔ تاہم اگر دونوں کہکشائیں ایک دوسرے سے تصادم کے بعد الگ ہو جائیں تو عموماً ان کی شکلیں اور ان کے [[اجرام فلکی]] تقریباً یکساں رہتے ہیں۔
 
کہکشاؤں کے تصادم کا مشاہدہ کرنے کے لئےلیے [[شمارِندہ|شمارندے]] پر اس کی [[مثیل|نقلیں]] بھی تیار کی جاتی ہیں جو بالکل اصل صورتحال کو پیش کرتی ہیں۔
 
== کہکشاؤں کا ایک دوسرے کو کھانا ==
103,530

ترامیم